مثانہ کی کمزوری کا آسان علاج

جن لوگوں کو اکثر بار بار پیشاب کی شکایت رہتی ہو وہ یہ تو کسی انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہے یہ ان 
لوگوں کا مثانہ کمزور ہوتا ہے. اگر کسی کو کمزوری مثانہ کی شکایت ہو تو اس کے لیے آسان سا نسخہ آزمائیں  اور اس مصیبت سے نجات پائیں . جامن کی چند گٹھلیاں چھاؤں میں خشک کر لیں اور ان گٹھلیوں کو 
اچھی طرح پیس کر سفوف بنا لیں.


overactive bladder




اس سفوف کو صبح و شام بقدر تین ماشہ تازہ پانی کے ہمراہ استعمال کریں انشاءللہ مرض سے نجات ہو گی 
مزید یہ کہ یہ نسخہ شوگر کے مریضوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے.
Share To:
Next
جدید تر اشاعت
Previous
This is the last post.

Lets Learn

Post A Comment:

0 comments so far,add yours