دماغی طاقت کا نسخہ 

اکثر لوگ ہر وقت سست اور تھکے دکھائی دیتے ہیں. آپ کی تھکاوٹ کی وجہ جسمانی مشقت کی زیادتی یہ جسمانی کمزوری ہو سکتی ہے لیکن اکثر یہ تھکاوٹ دماغی کمزوری کی وجہ سے ہوتی ہے . اگر آپ چاھتے ہیں کہ آپ دماغی طور پر چست رہیں تو اس کے لیے یہ نسخہ استعمال کریں  آپ اس کے نتائج سے حیران ہو جائیں گے.
سات عدد بادام کو رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں .کوشش کریں کے جس برتن میں بادام بھگوئیں وہ 


مٹی کا ہو. صبح آٹھ کر سات عدد اچھی قسم کی کشمش کے دانے لیں اور ان کو پانچ منٹ تک خالص گلاب کے عرق میں بھگو دیں . پانچ منٹ کے بعد ان کشمش کے دانوں کو بادام کو چھیل کے ان کے ہمراہ کھائیں .

صرف سات دنوں میں آپ کو واضح فرق محسوس ہو گا . کوشش کریں کے اس عمل کو روٹین بنا لیں اس سے آپ کی نظر بھی بہتر ہو گی اور آپ کو قبض کی شکایت بھی نہیں ہو گی.
Share To:

Lets Learn

Post A Comment:

0 comments so far,add yours