سپریم کورٹ آف پاکستان نے آسیہ مسیح کی رہائی کا تفصیلی فیصلہ اُردو میں جاری کیا ہے یہ فیصلہ ستاون ۵۷ صفحات پر مشتمل ہے جبکہ چیف جسٹس آپ پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ فیصلہ اُردو میں اس لیے جاری کیا تا کہ قوم اس کو پڑھے. آپ اگر یہ فیصلہ پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے لنک پر کلک کر کے حاصل کر سکتے ہیں.
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ سب لوگ اس فیصلے سے آگاہ ہو سکیں اور دلائل کے ساتھ بات کر سکیں.
Share To:

Lets Learn

Post A Comment:

0 comments so far,add yours