تازہ ترین

ہماری پراڈکٹس

 پورٹیبل واٹر فلٹر

آجکل گندے پانی سے بے شُمار بیماریاں پھیل رہی ہیں جسکے لیے ماہرین صحت فلٹر شدہ پانی یا پانی اُبال کر استعمال کرنے کی تاکید کرتے ہیں۔ منرل واٹر کمپنیاں پانی کو فلٹر کرنے کے بعد جراثیم سے پاک کرنے کے عمل سے گزارتی ہیں اور یہ پانی مہنگے داموں فروخت کرتی ہیں جو عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہے۔ دوسری آپشن یہ ہے کہ گھرمیں آر او پلانٹ یا چھوٹا فلٹریشن پلانٹ لگا لیا جائے لیکن یہ بھی ایک مہنگا کام ہے جبکہ پانی اُبالنے کے عمل کے دوران بہت سی قیمتی معدنیات اور نمکیات ضائع ہو جاتے ہیں جو انسانی صحت کے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں۔


ہم آپکے لیے ایک بہت ہی زبردست اور سستا واٹر فلٹر لے کر آئے ہیں جسے آپ اپنی کسی بھی پانی کے نل کے آگے لگا کر پانی کو صاف کر سکتے ہیں۔ اسے لگانا انتہائی آسان ہے اور یہ سستا سا واٹر فلٹر چھ مہینے تک قابل استعمال ہو سکتا ہے۔ آپ بہت آسانی سے اس واٹر فلٹر کو گھر پر منگوا کر انسٹال کر سکتے ہیں ۔ اس میں موجود واٹر فلٹر پیپر کے نیچے موجود کاربن ایکٹو ذرات نہ صرف پانی کی صفائی کرتے ہیں بلکہ زہریلے مادوں کو بھی صاف کر دیتے ہیں۔ نیچے دی گئی ویڈیو آپکی معلومات میں مذید معاون ثابت ہو گی لہذا یہ ویڈیو مکمل دیکھ لیں۔


اس پورٹیبل فلٹر کی قیمت انتہائی کم ہے۔ آپ یہ فلٹر صرف 220 روپے ،علاوہ ڈلیوری چارجز منگوا سکتے ہیں۔ فلٹر منگوانے کے لیے ویڈیو میں دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔


میجک پنکچر سلوشن




اگر راستے آپ کی موٹر سائیکل پنکچر ہو جائے تو بہت پریشانی ہوتی ہے لیکن ہم لائے ہیں آپکے لیے انتہائی زبردست پراڈکٹ جو آپکے ٹائر کو پنکچر فری بنا دیتی ہے۔ تفصیل کے لیے ویڈیو دیکھیں۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

نوٹ: اس بلاگ کا صرف ممبر ہی تبصرہ شائع کرسکتا ہے۔

loading...

مینیو